ETV Bharat / city

سرینگر: سابق وزیرِ صحت ڈی کے منیال کا پریس کانفرنس سے خطاب

author img

By

Published : Jul 15, 2021, 11:09 AM IST

جموں و کشمیر بی جے پی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر ڈی کے منیال نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

سرینگر: سابق وزیر صحت ڈی کے منیال کا پریس کانفرنس سے خطاب

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سابق وزیر صحت اور جموں و کشمیر بی جے پی کے موجودہ جنرل سکریٹری ڈاکٹر ڈی کے منیال نے کئی لیڈران کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی دور دراز علاقوں کی ترقی اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اپنے وعدہ پر قائم ہے۔ جب کہ اس دوران سابق وزیر موصوف نے کہا کہ 'اس سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایک 6 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جو ان دور دراز علاقوں کا دورہ کرے گی۔'

یہ بھی پڑھیں: دل اور دلی کی دوری کم کرنا وزیر اعظم کی جملہ بازی: تاریگامی

انہوں نے کہا کہ ' اس دورہ کے دوران جہاں سڑکیں، بجلی، پانی اور دیگر معمولات زندگی کی چیزیں دستیاب نہیں ہیں، وہاں پر یہ ٹیم ان لوگوں کی مشکلات کو دور کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.