ETV Bharat / city

FOOD Safety Awareness:اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کی جانب سے فوڈ سیفٹی آگاہی مہم

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی IUST Awantipora کے شعبہ فوڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے آج فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن Food And Drug Administration کے تعاون سے منعقدہ پیدل یاترا، فار فوڈ سیفٹی آگاہی میں حصہ لیا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Nov 27, 2021, 10:35 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضؒع پلوامہ کے اونتی پورہ میں واقع اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی Islamic University Of Science And Technology کے شعبہ فوڈ ٹیکنالوجی FOOD Technology IUST Awantipora کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے کمیونٹی آؤٹ ریچ پروگرام کے ایک اقدام کے تحت فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے تعاون سے منعقد پیدل یاترا، فار فوڈ سیفٹی آگاہی میں حصہ لیا۔

اس مہم کا انعقاد فوڈ سیفٹی کے اہم پہلوؤں کے بارے میں بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کرنے کے لیے کیا گیا تھا جس میں 'صحیح کھانے' اور صحت مند طرز زندگی پر خصوصی زور دیا گیا تھا۔

ڈین ریسرچ اور ہیڈ فوڈ ٹکنالوجی پروفیسر ایچ آر نائک Professor H R Naik کی قیادت میں طلبہ اور فیکلٹی نے نہرو پارک سے بوٹینیکل گارڈن تک ریلی میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:Constitution Day in Awantipora:اونتی پورہ میں یوم آئین کے پیش نظرتقریب کا اہتمام

اس موقع پر کمشنر فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے شرکاء کو شرکت کے سرٹیفکیٹ پیش کیے گئے، جنہوں نے مختلف سرگرمیوں میں IUST اور خاص طور پر محکمہ فوڈ ٹیکنالوجی کے کردار کو بھی سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.