ETV Bharat / city

ترال: آوارہ کتوں کے حملے میں پانچ افراد زخمی - Tral sub-district of South Kashmir

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے لرو جاگیر گاؤں میں آوارہ کتوں نے پانچ افراد کو زخمی کر دیا، جس کی وجہ سے پورے گاؤں میں خوف وتشویش ہے۔

ترال:آوارہ کتوں کے حملے میں پانچ افراد زخمی

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 10:13 PM IST

تفصیلات کے مطابق ترال کے لرو جاگیر گاؤں میں آوارہ کتوں نے پانچ افراد کو زخمی کر دیا گیا۔ پانچوں زخمیوں جن میں ایک کمسن طالبہ بھی شامل ہے۔زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال لایا گیا جہاں ان کو ویکسین اور ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اپنے گھروں کو رخصت کیا گیا۔

ترال:آوارہ کتوں کے حملے میں پانچ افراد زخمی

مقامی لوگوں نے ترال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کتوں کے کاٹنے سے پورے گاؤں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے اور لوگ اپنے گھروں سے باہر آنے میں خوف محسوس کر رہے ہیں،جبکہ طلباء بھی کمیونٹی کلاسز میں شمولیت کرنے سے قاصر ہیں۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آوارہ کتوں کو سرینگر اور، مضافات سے لا کر یہاں چھوڈا جا رہا ہے ساتھ ہی اس معاملے میں انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

پلوامہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار

وہیں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ انہوں نے معاملہ ایس ایم سی کی نوٹس میں لایا ہے اور ان آوارہ کتوں کو روکنے کے لیے میونسپل کمیٹی ترال کو بھی متحرک کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.