ETV Bharat / city

سرحد پر کشیدگی: لوگ خوف و ہراس میں مبتلا - jammu kashmir news

قابل ذکر ہے کہ سال 2019 میں انٹرنیشل سرحد اور ایل او سی پر 2500 سے زائد بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

سرحدوں پر کشیدگی: لوگ خوف و ہراس میں مبتلہ
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 11:20 PM IST

لائن آف کنٹرول پر ہندپاک افواج میں جاری کشیدگی میں دن بدن اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جہاں گزشتہ روز پونچھ کے شاہ پونچھ ۔بالاکوٹ میں گولی باری کا تبادلہ ہوا وہیں آج صبح راجوری کے کیری سیکٹر میں ہوئی گولی باری سے سرحد کے قریب رہنے والے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

سرحدوں پر کشیدگی: لوگ خوف و ہراس میں مبتلہ

قابل ذکر ہے کہ سال 2019 میں انٹرنیشل سرحد اور ایل او سی پر 2500 سے زائد بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی ہے جس میں 32 لوگ ہلاک ہوئے ہیں جن میں سیکورٹی فورسز اور عام شہری دونوں شامل ہیں۔

سرحدوں پر ہونے والی گولہ باری میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ عوام کا مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

واضح رہیں جموں وکشمیر کو حاصل خصوصی درجے کو ہٹائے جانے کے بعد سرحدی خطہ پیر پنچال کی سرحدوں پر حالات مزید کشیدہ ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.