ETV Bharat / city

Farooq Abdullah Visits Abbas Ansari: ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اسکمز جاکر مولوی محمد عباس انصاری کی عیادت کی - فاروق عبداللہ نے مولوی محمد کی عیادت کی

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج شیر کشمیر میڈیکل انسٹی ٹیوٹ صورہ جاکرعالم الدین اور سیاسی و سماجی شخصیت مولانا مولوی محمد عباس انصاری کی عیادت کی اور ان کی فوری صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے ڈاکٹروں پر زور دیا کہ وہ مولوی صاحب کے علاج و معالجہ پر خصوصی توجہ دیں۔ Farooq Abdullah Visits Abbas Ansari

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 5:42 PM IST

Updated : Sep 3, 2022, 9:09 PM IST

سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج شیر کشمیر میڈیکل انسٹی ٹیوٹ صورہ جاکر وہاں عالم الدین اور سیاسی و سماجی شخصیت مولانا مولوی محمد عباس انصاری کی عیادت کی۔

انہوں نے اس موقعے پر اُن کے تیمارداروں سے بات کی اور ڈاکٹر حضرات سے مولوی صاحب کو بہم پہنچائے جارہے علاج و معالجہ کے بارے میں بھی تفصیلات حاصل کیں۔ Farooq Abdullah Visits Abbas Ansari

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ڈاکٹروں پر زور دیا کہ وہ مولوی صاحب کے علاج ومعالجہ میں کوئی بھی دقیقہ فروگذاشت نہ کریں۔ انہوں نے مولوی صاحب کی فوری صحت یابی کے لئے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں: Farooq Abdullah Meets Azam Khan: فاروق عبداللہ نے اعظم خان کی عیادت کی

یو این آئی

Last Updated : Sep 3, 2022, 9:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.