ETV Bharat / city

’صوبائی کمشنر نے شاہراہ پابندی سے متعلق جھوٹ بولا‘ - بصیر خان

کشمیر صوبے کے کمشنر بصیر خان کے شاہراہ پابندی سے متعلق بیان کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر اور سرینگر پارلیمانی حلقے کے رکن فاروق عبداللہ نے کہا کہ ’’صوبائی کمشنر کو لوگوں کے سامنے شاہراہ پر عائد پابندی سے متعلق سچائی بیان کرنی چاہئے۔‘‘

’صوبائی کمشنر نے شاہراہ پابندی سے متعلق جھوٹ بولا‘
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 6:14 PM IST

قابل ذکر ہے کہ کشمیر کے صوبائی کمشنر بصیر خان نے بدھ کو سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ ’’جموں-سرینگر شاہراہ پر امرناتھ یاترا کے دوران عام شہریوں کے چلنے پھرنے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔‘‘

فاروق عبداللہ نے سرینگر میں ایک تقریب کے دوران اس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’صوبائی کمشنر کا بیان جھوٹ ہے اور شاہراہ پر عائد پابندی غیر قانونی ہے جس کو فوری طور ہٹایا جانا چاہئے۔‘‘

’صوبائی کمشنر نے شاہراہ پابندی سے متعلق جھوٹ بولا‘

فاروق کا کہنا تھا کہ انہوں نے از خود شاہراہ پر سفر کے دوران اس کا مشاہدہ کیا ہے کہ ’’عام شہریوں کی گاڑیوں کو فوج اور سیکورٹی اہلکار جگہ جگہ روکتے ہیں۔‘‘

اس حوالے سے فاروق عبداللہ نے شاہراہ پر عائد پابندی کو جلد از جلد ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:کشمیر صوبے کے کیمیشنر بصیر خان کے شاہراہ پابندی کے بیان کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے، نیسنل کانفرنس کے صدر اور سرینگر پارلیامنی حلقے کے رکن فاروق عبداللہ نے کہا صوبائی کیمیشنر کو لوگوں کے سامنے شاہراہ پابندی پت سچائی پیش پیش کرنی چاہئے۔

Body:صوبائی کیمیشنر کشمیر بصیر خان نے بدھ کو سرینگر میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ جموں-سرینگر شاہراہ پر امرناتھ یاترا کے دوران عام شہریوں کے چلنے پھرنے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔

فاروق عبداللہ نے سرینگر میں ایک تقریب میں اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی کیمیشنر کا بیان جھوٹ ہے اور پابندی غیر قانونی ہے جس کو فوری طور ہٹانا چاہئے۔

انہوں نے کہ کہ وہ جود شاہرا پر سفر کرکے دیکھ چکے ہیں کہ عام شہریوں کی گاڑیوں کو کیسے فوج اور سیکورٹی اہلکار روکتے ہیں۔

'صوبائی کیمیشنر کو جھوٹ نہیں بولنا چاہئے اور لوگوں کے سامنے سچ پیش کرنا چاہئے،

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.