ETV Bharat / city

وکرم آدتیہ سنگھ کو گرفتار کیا جائے: انجینئر رشید - Kashmir

ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سنیچر کو عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن اسمبلی انجینئر رشید نے کارکنان سمیت ریگل چوک سے پریس کالونی تک ایک احتجاجی ریلی نکالی۔

وکرم آدتیہ سنگھ کو گرفتار کیا جائے: انجینئر رشید
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 8:30 PM IST

احتجاج میں شامل انجینئر رشید اور کارکنان نے وکر آدتیہ سنگھ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور انکے ہاتھوں میں پلے کارڈس موجود تھے جن پر ’’وِکرم آدتیا سنگھ کو گرفتار کرو‘‘ کے نعرے درج تھے۔

وکرم آدتیہ سنگھ کو گرفتار کیا جائے: انجینئر رشید

میڈیا سے بات کرتے ہوے انجینئر رشید نے وِکرم آدتیہ سنگھ کے 13جولائی 1931 کے شہداء سے متلع دیے گئے بیان کی مذمت کرتے ہوئے انکے خلاف سخت کاررورائی کرنے کی اپیل کی۔

قابل ذکر ہے کہ 13جولائی 1931کے شہیدوں کے متعلق وکرم آدتیہ سنگھ نے توہین آمیز بیان دیتے ہوئے انہیں ’’لٹیرے اور Rapists‘‘ قرار دیا تھا۔

انجینئر رشید نے نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پارلیمانی انتخابات میں وکرم آدتیہ سنگھ کی حمایت کی تھی، تاہم انکے اس بیان پر دونوں پارٹیوں نے اپنا رد عمل ظاہر نہیں کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.