ETV Bharat / city

Encroachment Drive Pampore:تحصیلدار پامپور کی جانب سےغیرقانونی تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز - تحصیلدار پانپور اشتیاق محی الدین

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں ریونیو حکام کی جانب سے پبلک جگہوں پر غیرقانونی تجاوزات Encroachment Drive اور غلط پارکنگ کے خلاف مہم شروع کی گٸ۔

تحصیلدار پامپور کی جانب سےغیرقانونی تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 3:44 AM IST

محکمہ ریونیو اور میونسپل کمیٹی پامپور Municipal Committee Pampore نے زعفران ٹاؤن پامپور میں غیر قانونی تجاوزات اور غلط پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن Crake Down Against Illegal Parking شروع کیا۔

تحصیلدار پامپور کی جانب سےغیرقانونی تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز
مہم کے دوران مشترکہ ٹیم نے قصبہ پانپور کے کئی بازاروں Pampore Marketاور گلیوں سے غیرقانونی طور پر لگائے تجاوزات کو ہٹا دیا۔اس دوران نمبلہ بل پامپور کے اسپتال اور کالج روڈ سے بھی غلط پارکنگ کرنے والی گاڑیوں کو اٹھا کر پارکنگ میں لے جایا گیا۔تحصیلدار پامپور اشتیاق محی الدین Ishtiyaq Mohi Ud Din کی قیادت میں ایک دستے نے پامپور کے مختلف بازاروں اور ہسپتال اور کالج روڈ میں یہ انہدامی تجاوزات مہم چلائی۔تحصیلدار پانپور اشتیاق محی الدین Teshildar Pampore نے کہا کہ قصبہ میں کئی جگہوں پر دکانداروں اور آٹو لوڈ کیریرس نے پھل، سبزیاں، ریڈی میڈ کپڑے اور جوتے فروخت کرنے کے لیے اسٹال لگائے تھے،جو ٹریفک کی نقل و حرکت میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہے۔

مزید پڑھیں:Enrollment Drive In Pampora:پامپور میں سرکاری اسکول میں اندراج مہم کا آغاز

انہوں نے کہا سڑکوں پر ناجائز تجاوزات کھڑا کرنے سے لوگوں کو چلانے پھرنے پر بے حد مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔تحصیلدار پامپور نے آنے والے دنوں میں اس طرح کی مہم میں سرات لانے کی ہدارت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.