ETV Bharat / city

گاندربل: موٹر سائیکل چیکنگ کے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے پر زور - چیکنگ کے دوران کورونا ایس او پیز پر عمل

جموں و کشمیر کے اے آر ٹی او گاندربل محمد عارف شاہ کی سربراہی میں متعدد علاقوں پر ناکے لگا کر موٹر سائیکل کی چیکنگ کی گئی، چیکنگ کے دوران کورونا ایس او پیز پر عمل کرانے اور ماسک کا استعمال کرنے پر روز دیا گیا۔

Corona Guideline
Corona Guideline
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 1:37 PM IST

جموں و کشمیر کے اے آر ٹی او گاندربل محمد عارف شاہ نے موٹر سائیکل سواروں سے گزارش کی کہ وہ ہیلمٹ کا استعمال کریں، بصورت دیگر ان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔شاہ عارف نے کہا ہے کہ دراصل کورونا وائرس کے دوران لوگوں نے انتظامیہ کا تعاون کیا جس کے باعث کورونا کے دوران ضلع میں حالات بہتر تھے۔

Corona Guideline

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حالات اسی طرح بہتر بنے رہیں کیونکہ ایک ہفتے کے بعد عید قربان بھی آنے والی ہے جس کے پیش نظر لوگ خریدار و فروخت کرنے بازاروں میں نکل رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.