پولیس کے مطابق اتراکھنڈ کے سے تعلق رکھنے والے ملزم نوکر اوم پرکاش نے 85 برس کی مالکن مالا کو گھر کے اندر چاقو مار کر قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اوم پرکاش گزشتہ کئی مہینوں سے مقتولہ کے گھر میں کام کررہا تھا، لیکن آج شام انہوں نے چاقو سے مالکن کا قتل Elderly Woman Allegedly Killed by Non-Local Servant کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔ تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھنٹوں میں ہی اوم پرکاش کو سرینگر سے ہی گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں: