ETV Bharat / city

Education In Kashmir Has Been Disrupted: وادی کشمیر میں برسوں سے تعلیمی نظام درہم برہم - وادی کشمیر کا تعلیمی نظام بحران کا شکار

روان برس بھی جموں و کشمیر میں کورونا وائرس Corona virus in Jammu and Kashmir کے دوران اگرچہ دیگر شعبے کھلے رہے، لیکن تعلیمی اداروں پر تالے بند Locks on Educational Institutions رہے۔ طلباء اور اسکول منتظمین کا کہنا ہے کہ اسکول بند رہنے سے ایک تو طلباء تعلیم سے دور رہے، وہیں ان کی ذہنی قوت بھی متاثر ہوئی۔

وادی کشمیر میں برسوں سے تعلیمی نظام درہم برہم

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 7:58 PM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ تین برسوں کے دوران تعلیمی نطام درہم برہم Education In Kashmir Has Been Disrupted رہا، پانچ اگست 2019 کو دفعہ 370 کی منسوخی Repeal of Section 370 کے بعد کی مکمل بندشیں اور پھر مسلسل دو سال کورونا وائرس کے سبب ہوئے لاک ڈاون سے تعلیمی نظام ٹھپ رہا اور تمام تعلیمی ادارے بھی مکمل طور پر بند رہے۔

وادی کشمیر میں برسوں سے تعلیمی نظام درہم برہم
امسال بھی جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے دوران اگرچہ دیگر شعبے کھلے رہے، لیکن تعلیمی اداروں پر تالے بند رہے۔ طلباء اور اسکول منتظمین کا کہنا ہے کہ اسکول بند رہنے سے ایک تو طلباء تعلیم سے دور رہے، وہیں ان کی ذہنی قوت بھی متاثر ہوئی۔ اگرچہ آن لائن موڈ کے ذریعے بچوں کو تعلیم دی گئی، لیکن اس تعلق سے ماہرین اور طلباء کا کہنا ہے کہ یہ فیزیکل تعلیمی نظام کا متبادل نہیں بن سکتا ہے۔

وہیں اس بابت طلباء کا کہنا ہے کہ وہ اسکول سے دور رہ کر تعلیمی نظام سے محروم ہو گئے۔ اسکول منتظمین کے مطابق تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار ہوئے۔وہیں اس تعلق سے طلباء کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر تعلیم سے دور رہے ہیں، ساتھ ہی ان کو اسکولی ماحول جس میں انہیں مکمل تربیت مل رہی تھی اس سے وہ بھی محروم رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.