ETV Bharat / city

'ہم جے ای ہی ریٹایر ہوتے ہیں' - کشمیر

مختلف محکمہ جات میں برسوں سے کام کر رہے ڈپلومہ ہولڈر جونیئر انجینئرز کا کہنا ہے کہ سرکار کی عدم توجہی اور غیر سنجیدگی کی وجہ سے انکی ترقی پر کوئی غور نہیں کیا جا رہا ہے۔

سرینگر میں ڈملومہ ہولڈر جونئیر انجینئرس کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 6:33 PM IST

سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جونیئر انجینئرز ایسو سی ایسن کے صدر آفاق چستی نے کہا کہ ریاست کے مختلف محکموں میں کئی دہائیوں سے کام کر رہے ہزاروں جونئیر انجینئرز اپنی ترقی کیلئے ترس رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ جونیئر انجینئر تعینات ہوتے ہیں اور جونیئر انجینئر ہی سبکدوش ہوتے ہیں۔

سرینگر میں ڈملومہ ہولڈر جونئیر انجینئرس کی پریس کانفرنس

انہوں نے کہا کہ انکی انجمن سرکار کے پاس اپنے مطالبات لے کر کئی بار گئی ہے لیکن انہوں نے ان کیطرف ’’غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔‘‘

انہوں نے ریاستی گورنر سے گزارش کی کہ وہ انکے جائز مطالبات پر سنجیدگی سے غور کریں۔

Intro:ریاستی سرکار میں برسوں سے تعینات کئے گئے ڈپلومہ ہولڈرس جونئر انجینیرز نے کہا کہ سرکار کی عدم توجہی اور غیر سنجیدگی کی وجہ سے انکی ترقی پر کوئی غور نہیں کیا جا رہا ہے۔

Body:سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انجیرنز ایسوسیشن کے صدر آفاق چستی نے کہا کہ ریاست کے مختلف محکموں میں کئی دہائیوں سے کام کر رہے ہزاروں جونئر انجینئر اپنی ترقی کیلئے ترس رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ جونئر انجینئر تعینات ہوتے ہیں اور جونئر انجینئر ہی سبکدوش ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انکی انجمن سرکار کے پاس اپنے مطالبات لے کر کئی بار گئے ہیں لیکن سرکار نے ان کیطرف غیر سنجیدگی دکھائی۔

انہوں نے ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک سے گورنر سے گزارش کی کہ وہ انکے جائز مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.