ETV Bharat / city

ڈی آئی جی نے ڈی پی ایل کا دورہ کیا - ٹریننگ حاصل کرنے والے آئی پی ایس

جنوبی کشمیر کے ڈی آئی جی نے آج مختلف سی آر پی ایف کمپنیز تربیت حاصل کرنے پولیس لائنز کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔

ڈی آئی جی نے ٹریننگ حاصل کرنے والے آئی پی ایس ٹرینیز سے بات کی اور ان سے اپنے تجربات شیئر کیے

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 9:27 PM IST

جموں و کشمیر میں ڈی آئی جی اتل گوئل نے آج جنوبی کشمیر کے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کا دورہ کیا اور وہاں مختلف سی ار پی ایف کمپنیز کے ساتھ کام کر رہے ٹریننگ حاصل کرنے والے آئی پی ایس ٹرینیز سے بات کی اور ان سے اپنے تجربات شیئر کیے۔

اس موقع پر انھوں نے امن وامان قائم رکھنے کے لیے پولیس اور سی ار پی ایف باہمی شراکت پر بھی بات کی۔

ڈی آئی جی نے ٹریننگ حاصل کرنے والے آئی پی ایس ٹرینیز سے بات کی اور ان سے اپنے تجربات شیئر کیے
ڈی آئی جی نے ٹریننگ حاصل کرنے والے آئی پی ایس ٹرینیز سے بات کی اور ان سے اپنے تجربات شیئر کیے

اس کے بعد ڈی آئی جی نے ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم کے ہمراہ ڈی پی ایل اونتی پورہ گراونڈ پر جاری میچ کے دوران کھلاڑیوں کے ساتھ بات کی۔

ڈی آئی جی نے پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ کے افسران سے بات کی اور منشیات کے خلاف جاری مہم میں اونتی پورہ پولیس کی کارکردگی پر اطمینان بخش اظھار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.