ETV Bharat / city

ترقیاتی کمشنر بڈگام کا دورہ کیا - جموں و کشمیر

ہندو مذہب مہا شیو راتری کو عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں تاہم مہا شیو راتری رواں برس گیارہ مارچ کو منائی جائے گی۔

ترقیاتی کمشنر بڈگام کا دورہ کیا
ترقیاتی کمشنر بڈگام کا دورہ کیا
author img

By

Published : Mar 9, 2021, 8:17 PM IST

جموں و کشمیر میں بھی کشمیری پنڈت اس تہوار کو کافی عقیدت کے ساتھ مناتے ہیں۔

ترقیاتی کمشنر بڈگام کا دورہ کیا

واضح رہے کہ گیار مارچ کو مہا شیو راتری منائی جاتی ہے اور ملک بھر میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد اس تہوار کو جوش و خروش سے مناتے ہیں۔

بڈگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر شہباز مرزا نے اس موقع پر بڈگام کے شیخ پورہ علاقے میں قائم پنڈت کالونی کا دورہ کیا۔

شیو راتری کو عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں تاہم مہا شیو راتری رواں برس گیارہ مارچ کو منائی جائے گی

اس دوران انہوں نے وہاں پر اس تہوار کے پیش نظر اٹھایے گیے اقدامات کا جائزہ لیا اور دوران بڈگام کے سی ایم او ڈاکٹر ترجمل حسین پی ایچ ای کے ایکزیکٹیو انجینیئر کے علاہ محکمہ بجلی کے افسران سمیت میونسپل کونسل بڈگام اور دیگر محکموں کے افسران موجود تھے۔

اس دوران ڈی سی نے پنڈت کالونی میں لگائے گیے سٹالز کا بھی جائزہ لیا جبکہ کالونی میں محکمہ فشرز، ایگریکلچر، فلوریکلچر اور سی اے اینڈ پی ڈی نے سٹالز لگائے ہیں۔

ترقیاتی کمشنر بڈگام کا دورہ کیا
ترقیاتی کمشنر بڈگام کا دورہ کیا

فشریز محکمہ نے کالونی میں مچھلیوں کو دستیاب رکھا ہے تاہم دورے کے دوران ڈی سی نے تمام محکموں کو ہدایت دی کہ مہا شیوراتری کے موقع پر تمام تر سہولت کا خیال رکھا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.