ETV Bharat / city

انتظامیہ کی بے حسی، لوگوں نے خود ہی سڑک کی تعمیر کی - undefined

ریاست جموں و کمشیر کے ضلع دمحال ہانجی پورہ کے نندی مرگ نامی علاقے میں انتظامیہ کی بے حسی سے ناراض مقامی لوگوں نے خود ہی سڑک تعمیر کی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 9:38 PM IST

مقامی لوگوں کے مطابق، سڑک کی حالت اس قدر خستہ ہے کہ اس علاقے میں بس سروسز کی معطلی کے بعد کرائے پر چلنے والی نجی گاڑیوں کی سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے متعدد مرتبہ محکمہ آر اینڈ بی کے ساتھ ساتھ محکمہ 'پی ایم جی ایس وائی' کو آگاہ کیا لیکن ان کے مسائل کا ازالہ نہیں کیا گیا۔

مجبوراً لوگوں نے خود ہی سڑک کی مرمت کرنے کا فیصلہ کیا۔ نندی مرگ ایک وسیع علاقہ ہے اور سینکڑوں لوگ یہاں رہایش پذیر ہیں۔

Intro:نندی مرگ دمحال ہانجی پورہ کے لوگوں نے اپنے مدد آپ کے تحت سڈک کی مرمت کی
سب ضلع دمحال ہانجی پورہ کے نندی مرگ میں سڈک کی حالت اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ اب بس سروس کے ساتھ ساتھ سومو سٹینڈ نے بھی تین کلومیٹر تک اپنی سروسز کو بند کرنے کو کہا مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے کہی بار محکمہ آر اینڈ بی کے ساتھ ساتھ محکمہ پی ایم جی ایس وای کو اس بارے میں آگاہ کیا لیکن وہ لوگ ٹس سے مس نہی ہو رہے ہیں اس لیے ہم لوگ آج مجبور ہوگئے کہ از خود سڈک کی مرمت کر نے کے لیے کیونکہ نندی مرگ ایک وسیع علاقہ ہے اور ہزارو کے تعداد میں لوگ یہاں پر رہایش پذیر ہے جن کو سڈک کی خستہ ہونے سبب کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
byte..Aijaz Ah local
byte..mohd Maqbool local
visuals...

خورشید میر دمحال ہانجی پورہ کولگام

Body:نندی مرگ دمحال ہانجی پورہ کے لوگوں نے اپنے مدد آپ کے تحت سڈک کی مرمت کی

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.