جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں تعینات سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اہلکار نے مبینہ طور اپنے سروس رائفل سے خود کشی کر لی۔ CRPF Personnel Commits Suicide in Kashmir
اطلاعات کے مطابق سرینگر کے صنعت نگر میں 29ویں بٹالین ہیڈ کواٹر میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار نے اپنی جان لے لی ہے جن کی شناخت لال بہاری کے طور ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 'انہوں متعلقہ پولیس تھانے میں اس معاملے میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیا ہے۔' Police on CRPF Personnel Commits Suicide
یہ بھی پڑھیں: Solider Commit Suicide in Jammu: جموں میں فوجی جوان نے خودکشی کی
ذرائع کا کہنا ہے کہ 'مذکورہ اہلکار کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ان کے لواحقین کو سپرد کیا جائے گا۔'