ETV Bharat / city

CRPF Madadgaar Scheme: مددگار اسکیم کے تحت سی آر پی ایف کی جانب سے مستحقین میں ادویات کی تقسیم - مدد گار اسکیم

سی آر پی ایف کے کمانڈگ افسر ربیش نے بتایا کہ 'سی آر پی ایف 179 بٹالین 'مدد گار اسکیم' CRPF Madadgaar Scheme کے تحت ضرورت مندوں کی ہمیشہ مدد کرتی ہے، آج ہم نے سوپور کے دو بیماروں کی مدد کی ہے۔

CRPF Mdadgar Scheme
سی آر پی ایف 'مدد اسکیم' کے تحت ہرمستحقین کی مدد کے لیے کوشاں
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 11:46 AM IST

Updated : Mar 8, 2022, 12:29 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں سی آر پی ایف 179 بٹالین کی جانب سے مدد گار اسکیم Madadgaar Scheme کے تحت دو بیماروں میں مفت ادویات تقسیم کی گئیں۔

سی آر پی ایف 'مدد اسکیم' کے تحت ہرمستحقین کی مدد کے لیے کوشاں
سی آر پی ایف کے کمانڈگ افسر ربیش نے بتایا کہ 'سی آر پی ایف 179 بٹالین 'مدد گار اسکیم' Madadgaar Scheme کے تحت ضرورت مندوں کی ہمیشہ مدد کرتی ہے، آج ہم نے سوپور کے دو بیماروں کی بھی مدد کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ان ضرورت مندوں نے مدد گار ہیلپ نمبر پر فون کیا تھا کہ ان کے پاس علاج و معالجہ کے لیے پیسے نہیں ہیں، اس کے تحت ہم نے ان لوگوں کو ادویات فراہم کیں اور ان کا علاج بھی کرایا۔

ربیش نے بتایا کہ 'ہر ضرورت مند ہماری مدد گار ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں اور ہم ان کی ہر حال میں مدد کریں گے۔ اس موقع پر مستفیدین نے سی آر پی ایف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'مدد گار اسکیم کے تحت ہم کو کافی سہولت ملی ہے، کیونکہ اس اسکیم کے تحت ہمیں مفت دوائیں فراہم کی گئیں، بازار سے اتنی مہنگی دوائیں خریدنے کے لیے ہمارے پاس پیسے نہیں تھے۔

Last Updated : Mar 8, 2022, 12:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.