وادی کشمیر کے صوبائی انتظامیہ نے گزشتہ ماہ تمام نجی طبی مراکز کو کووڈ 19 کے رہنما خطوط پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے انہیں مریضوں کی جانچ اور علاج کرنے کی اجازت دی تھی- تاہم دو ہفتوں کے دوران ضلعی انتظامیہ نے کئی مراکز بند کر دئے ہیں جس پر مالکان ناراض ہو گئے ہیں۔
کورونا وائرس: نجی طبی مراکز بند ہونے پر مالکان برہم - لاک ڈاؤن
عمر اقبال دھر نے سوال کیا 'کہ سرکاری ہسپتالوں میں بھی علاج یا آپریشن کے بعد مریض کورونا مثبت پائے جاتے ہیں پھر کیا ان کو بھی بند کیا جاتا ہے؟'
کورونا وائرس: نجی طبی مراکز بند ہونے پر مالکان برہم