ETV Bharat / city

شوپیاں میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Jan 17, 2021, 10:17 PM IST

Updated : Jan 18, 2021, 5:59 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں کے وچی علاقے میں پولیس اور سکیورٹی فوسرز نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے وچی علاقے میں شبانہ محاصرہ کرنے کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر لون محلہ وچی علاقے میں شبانہ محاصرہ شروع کیا ہے۔

سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردئے ہیں اور روشنی کا انتظام کرکے تلاشی مہم شروع کردی ہے۔

Last Updated : Jan 18, 2021, 5:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.