ETV Bharat / city

DC Srinagar Inspects Traffic Situation: لوگوں کے تعاون سے ہی ٹریفک نظام بہتر بنایا جا سکتا

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے ضلع ترقیاتی کمشنر محمد اعجاز اسد نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے دورہ DC Srinagar Inspects Traffic Situation کیا۔ اس درمیان ان کے ہمراہ ٹریفک کے افسران اور دیگر افسران موجود تھے۔

cooperation-of-people-can-improve-traffic-situation-in-srinagar-dc-srinagar
لوگوں کے تعاون سے ہی شہر سرینگر میں ٹریفک نظام بہتر بنایا جا سکتا
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 6:26 PM IST

ضلع مجسٹریٹ سرینگر محمد اعجاز اسد نے کہا ہے کہ اس وقت ٹریفک قواعد و ضوابط پر عمل پیرا رہنے کی ضرورت ہے جس سے نہ صرف ٹریفک جام سے بچا جا سکتا ہے بلکہ ان مریضوں کی جانیں بھی بچائی جاسکتی ہے جو کہ غلط جگہوں پر گاڑی پارک کرنے اور بنا متعین کیے گئے بس اسٹاف پر مسافروں کو اتارنے اور گاڑیوں میں چڑھانےمیں مصروف رہتے ہیں۔
ان باتوں کا اظہار محمد اعجاز اسد Mohammad Aijaz Asad نے شہر سرینگر میں ٹریفک نظام کی موجودہ صورتحال کے جائزہ لینے کے دوران کیا۔

لوگوں کے تعاون سے ہی شہر سرینگر میں ٹریفک نظام بہتر بنایا جا سکتا
انہوں نے شہر میں ٹریفک نظام میں بہتری لانے کی خاطر Traffic Situation In Srinagarمہم کے آغاز کے طور پر ایس ایم سی اور ٹریفک حکام کے ہمراہ جہانگیر چوک ،لال چوک اور بٹہ مالو کے علاوہ دیگر ٹریفک کے اعتبار سے مصروف سڑکوں کا جائزہ لیا۔

اس موقعے پر ان ڈرائیور کے خلاف بھی چلان کئے گئے جنہوں نے اپنی گاڑیوں کو غلط جگہوں پر کھڑا کیا تھا ۔اعجاز اسد نے کہا کہ شہر سرینگر ٹریفک نظام کو بہتری لانے کے لیے اس طرح کی مہم مستقبل میں بھی جاری رہی گی۔

امیکرون Omicron Variant پر پوچھے گیے سوال کے جواب میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ اس نئے ویرئنٹ کے بچاؤ اور پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کورونا کے رہنما خطوط Corona SOP پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:Omicron Precautions: اومیکرون کے بچنے کے لیے احتیاط ضروری ہے: رامپور ڈی ایم

انہوں نے کہا کہ جس طرح ہم نے کورونا کی پہلی اور دوسری لیر میں کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا کی ہے ویسی ہی امیکران میں بھی کرنی ہوگی تاک ہم اس وائرنٹ سے خود کو اور شہر کو پاک رکھ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.