ETV Bharat / city

Road construction in Ganderbal: تعمیراتی امور مکمل ہونے پر لوگوں میں خوشی کا ماحول

ضلع گاندربل کے کنگن سب ڈویژن میں تعمیراتی کاموں کا آغاز ہوچکا ہے،اس دوران سری نگر لیہہ  شاہراہ سے رینا محلہ ہریگانیوان تک 37 سال کے بعد  لنک روڈ میکڈ یمائز کا کام مکمل ہوگیا ہے، مذکورہ علاقہ میں تعمیراتی امور کے مکمل ہونے کے بعد لوگ ڈی ڈی سی ممبر گنڈ بی نورانی اور علاقے کے سرپنچ  کا شکریہ اداکیا۔Road construction in Ganderbal

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 10:37 AM IST

Updated : Jul 16, 2022, 12:52 PM IST

تعمیراتی امور
تعمیراتی امور

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں وکشمیر میں اگرچہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انتظامیہ کی جانب سے تعمیراتی سرگرمیوں کے تعلق سے یہ کہا گیا تھا کہ عالمی وبا و دیگر نامساعد حالات کے سبب کاموں کو روک دیا گیا ہے، اب جبکہ کورونا وبا کے معاملات میں نمایاں کمی آرہی ہے تو امید کی جارہی ہے تعمیراتی امور پھر سے شروع ہوسکتے ہیں۔

تعمیراتی امور

Road construction in Ganderbal

گزشتہ کئی سالوں سے تعمیراتی کام نہ ہونے پر متعدد علاقوں کے لوگوں میں بر ہمی پیدا ہورہی ہے تو وہیں دوسری جانب تعمیراتی امور کے شروع ہونے کی امید سے دیگر کئی علاقوں میں لوگ کافی خوش نظر آرہے ہیں۔

ضلع گاندربل میں بھی کنگن سب ڈویژن میں بھی تعمیراتی کاموں کا آغاز ہوچکا ہے،اس دوران سری نگر لیہہ شاہراہ سے رینا محلہ ہاری گنیوان تک 37 سال کے بعد لنک روڈ میکڈیمائز کا کام مکمل ہوگیا ہے۔

مذکورہ علاقہ میں تعمیراتی امور کے مکمل ہونے کے بعد لوگ ڈی ڈی سی ممبر گنڈ بی نورانی اور علاقے کے سرپنچ کا شکریہ اداکیا۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ ہم گزشتہ کئی سالوں سے پریشان تھے،کیونکہ علاقہ کی سڑکوں کی حالت ناگفتہ بہ تھی،مریضوں کو چار پائی کے سہارے اسپتال لے جانا پڑتا تھا، جسکی وجہ سے مریضوں کی حالت مزید پریشان کُن ہوجاتی تھی، انہوں نے علاقے کے ڈی ڈی سی ممبر اور سرپنچ کا شکریہ کیا،جن کی جد و جہد کے سبب آج سڑکوں پر میگڈم بچھایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: سڑک کی تعمیر میں بہتر مٹیریل کا استعمال

اس دوران علاقے کے ڈی ڈی سی چودھری نورانی نے کہا ہے کہ اس علاقے کے لوگوں کی میگڈم بچھانے کی یہ دیرینہ مانگ تھی،جس مکمل کرلیا گیا ہے، ہم افسران کے شکر گزار ہیں۔

Last Updated : Jul 16, 2022, 12:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.