ETV Bharat / city

Congress on Ghulam Nabi Azad کانگریس قائدین نے آزاد کے استعفیٰ کو بدقسمتی قرار دیا

غلام نبی آزاد کے استعفیٰ کے بعد کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک اور بدقسمتی کی بات ہے کانگریس رہنماؤں کا کہنا ہے کہ آزاد نے ایسے وقت میں استعفیٰ دیا ہے جب کانگریس مہنگائی، بے روزگاری اور پولرائزیشن کے خلاف لڑ رہی ہے۔Comments On Ghulam Nabi Azad Resignation

Comments On Ghulam Nabi Azad Resignation

author img

By

Published : Aug 26, 2022, 5:26 PM IST

کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک اور بدقسمتی کی بات ہے کہ غلام نبی آزاد نے استعفیٰ اس وقت دیا جب کانگریس مہنگائی، بے روزگاری اور پولرائزیشن کے خلاف لڑ رہی ہے، کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ استعفیٰ میں جو باتیں کہی گئی ہیں وہ حقیقت پر مبنی نہیں ہیں، اور یہ صحیح وقت بھی نہیں ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری اجے ماکن نے کہا کہ یہ بہت افسوسناک ہے کہ جب کانگریس مہنگائی، بے روزگاری اور پولرائزیشن کے خلاف لڑ رہی ہے، اس وقت یہ استعفیٰ آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں امید تھی کہ آزاد جیسے سینئر لیڈر اپوزیشن اور عوام کی آواز کو تقویت دیں گے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ Congress on Ghulam Nabi Azad

کانگریس کے سابق رہنما اشونی کمار نے کہا کہ آزاد کا استعفیٰ بدقسمتی ہے۔ یہ کانگریس پارٹی اور ملک کی جمہوریت کے لیے ایک افسوسناک دن ہے۔ اس کے باوجود پارٹی تبدیلیاں کرنے سے انکار کرتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ سینئر رہنما پارٹی سے بیزار ہو رہے ہیں کیونکہ وہ خود کو الگ تھلگ، رسوا اور ذلیل محسوس کر رہے ہیں۔

  • Delhi| His resignation is unfortunate. It's a sad day for the Congress party & for the democracy of country. Despite it, the party refuses to change & that is why you see senior leaders leave because they feel alienated, humiliated & insulted: Former Congress leader Ashwini Kumar pic.twitter.com/7tgzJUbRce

    — ANI (@ANI) August 26, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز غلام نبی آزاد کے کانگریس سے استعفیٰ کو پارٹی کے لئے ناتلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ عظیم پرانی پارٹی کو پھٹتے دیکھنا افسوس اور خوفناک ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ طویل عرصے سے یہ افواہیں چل رہی تھیں لیکن یہ کانگریس کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ عمر نے مزید کہا کہ حالیہ دنوں میں پارٹی چھوڑنے والے شاید سب سے سینئر رہنما کا استعفیٰ خط پڑھ کر بہت تکلیف ہوئی ہے۔ بھارت کی عظیم پرانی پارٹی کو پھٹتے دیکھنا افسوسناک اور خوفناک ہے۔Omar Abdullah on Azad's Resignation

  • Long rumoured to be in the offing but a body blow to the Congress none the less. Perhaps the senior most leader to quit the party in recent times, his resignation letter makes for very painful reading. It’s sad, and quite scary, to see the grand old party of India implode. https://t.co/Z6gj9AophE

    — Omar Abdullah (@OmarAbdullah) August 26, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت

کانگریس لیڈر اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ غلام نبی آزاد کے استعفی سے متعلق کچھ کہنے کو میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔انہوں نے پارٹی میں کئی عہدوں پر کام کیا۔ کسی کو توقع نہیں تھی کہ وہ ایسا خط لکھیں گے۔ اس سے قبل انہوں نے سونیا گاندھی کو ایک خط لکھا تھا جب وہ میڈیکل چیک اپ کے لیے امریکہ گئی تھیں۔ کانگریس نے انہیں سب کچھ دیا۔ آج وہ اندرا گاندھی، راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی کی وجہ سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ Ashok Gehlot statement on Gulab Nabi resignation

کانگریس رہنما سندیپ دکشت نے ایک خط میں کہا کہ ہم نے پارٹی میں سدھار کا مدعا اٹھایا تھا، بغاوت کان ہیں، پارٹی میں رہنا ضروری تھا۔ غلام نبی آزاد کے بغیر کانگریس کمزور پڑ جائے گی۔ ساتھ ہی، آزاد کے استعفیٰ پر کانگریس کے سینئر لیڈر آنند شرما نے کہا کہ یہ ایک سنگین پیش رفت ہے اور اس سے تمام کانگریسیوں کو نقصان پہنچے گا۔ میں ذاتی طور پر حیران ہوں۔

  • "We had raised banner of reform, not banner of revolt... It was imp to remain inside party... INC will be much weaker without GN Azad, but the Azad who authored G23 letter, not the one who authored this resignation," reads a letter sent out by Cong leader Sandeep Dikshit pic.twitter.com/yDuvxrDv4L

کانگریس رہنما ہری پردساد نے کہا کہ غلام نبی آزاد کے جسے آدمی کو اس اہم موڑ پر پارٹی نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ واپس لڑنے کو تیار نہیں ہے، راہل گاندھی پر الزام لگانا درست نہیں ہے وہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں، نقصان صرف آزاد کے لیے ہیں، کانگریس کے لیے نہیں۔

  • Bengaluru | Man like him should not have left party at this crucial junction. This shows he is unwilling to fight back. Blaming Rahul Gandhi is not right. He wanted to be in power. Loss only for Azad, not for Congress: Congress leader BK Hariprasad on GN Azad resignation pic.twitter.com/3Tz32u6cE3

یہ بھی پڑھیں: Azad to Form New Party کانگریس سے علیٰحدگی کے بعد غلام نبی آزاد پارٹی بنائیں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.