ETV Bharat / city

NEET UG 2022 نیٹ کامیاب امیدواروں کے لیے سیاسی رہنماؤں کے تہنیتی پیغامات

شمالی کشمیر کے ضلع شوپیان کے سے تعلق رکھنے والے حاذق پرویز لون نے کامیابی حاصل کی ہے،انہوں نے ملکی سطح کے اس امتحان میں 720 میں سے 710 پوائنٹس حاصل کرکے 10 ویں رینک حاصل کی ہے۔ Many students from Jammu and Kashmir have succeeded in the NEET exams

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 9:16 AM IST

Updated : Sep 9, 2022, 11:21 AM IST

نیٹ
نیٹ

ملک بھر میں 17 جولائی کو نیٹ امتحانات منعقد کیا گیا تھا،جس میں ملک بھر سے تقریباً 18.72 لاکھ امیدواروں نے رجسٹریشن کرایا تھا جن میں سے 993069 طلباء اس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس مسابقتی امتحان میں جموں وکشمیر کے کئی امیدواروں نے بھی کامیاب حاصل کر کے نہ صرف اپنا بلکہ قوم کا نام بھی روشن کیا ۔ Many students from Jammu and Kashmir have succeeded in the NEET exams

شمالی کشمیر کے ضلع شوپیان کے سے تعلق رکھنے والے حاذق پرویز لون نے کامیابی حاصل کی ہے،انہوں نے ملکی سطح کے اس امتحان میں 720 میں سے 710 پوائنٹس حاصل کرکے 10 ویں رینک حاصل کی ہے۔
پلوامہ ضلع کے ترال علاقے کے رہنے والےفرقان الواحد نے بھی نیشنل انٹرنس ایلجیبلٹی ٹیسٹ یعنی(NEET) 680 نمبرات حاصل کر کے پورے ترال علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ اسی طرح شمالی کشمیر کے ٹنگمرگ علاقے کےترک بٹ پورہ گاؤں کے دو طلباء زاہد فیاض اور عارفیہ ریاض بھٹ نے نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کر کے بالترتیب 575 اور 582 نمبرات حاصل کر کے اپنا اور اپنے علاقے کا نام روشن کیا ہے، نیٹ امتحانات کامیابی حاصل کرنے والے سبھی طلباء کو نہ صرف رشتہ داروں ،دوست احباب بلکہ یہاں کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مبارک باد پیش کی جارہی ہے۔

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مسرت کا اظہار کرتے ہوئے حازق لون کو مبارک باد پیش کی، اور ان کے روشن مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔اسی طرح اپنی پارٹی کے سربراہ سید الطاف بخاری نے نیٹ 2022 میں کامیابی حاصل رکنے والے کشمیری بچوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے قابل فخر لمحہ ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں موصوف نے ٹاپ رینک حاصل کرنے والے حاذق پرویز اور ان کے والدین کو بھی اپنی دلی مبارک باد پیش کی-

مزید پڑھیں:Preparation for NEET Examination: اننت ناگ میں یو جی نیٹ امتحانات کیلئے انتظامات کی حتمی شکل

Last Updated : Sep 9, 2022, 11:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.