ETV Bharat / city

سرینگر: فورسز اور نوجوانوں کے مابین جھڑپ - Kashmir

ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے شہرخاص علاقے میں نوجوانوں اور فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئی۔

سرینگر: فورسز اور نوجوانوں کے مابین جھڑپ
author img

By

Published : May 28, 2019, 5:13 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق نوجوانوں کے ایک گروہ نے اسلا میہ کالج کے باہر احتجاج کرنےکی کوشش کی۔

سرینگر: فورسز اور نوجوانوں کے مابین جھڑپ
انتظامیہ کی طرف سے احتجاج کو ناکام بنانے کی کوشش کی گئی جس کے بعد نوجوانوں نے فورسز پر پتھراؤ کیا۔

فورسز نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے آنسو گیس کے گولے داغے

آخری اطلاعات ملنے تک میں سیکورٹی فورسز اور نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.