ETV Bharat / city

Civilian Killed in Srinagar: سرینگر میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے صفا کدل مرجان پورہ علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ میں ایک شخص ہلاک Civilian Killed In Srinagar ہوا ہے۔

Civilian Killed In Srinagar eidgah
سرینگر کے عید گاہ میں فائرنگ ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Dec 22, 2021, 6:25 PM IST

Updated : Dec 22, 2021, 9:08 PM IST

اطلاع کے مطابق جموں و کشمیر کے دارالحکموت سرینگر کے صفا کدل مرجان پورہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک شہری کو اس کے رہایشی مکان کے باہر گولی مار کر ہلاک Civilian Killed in Srinagar کر دیا۔

سرینگر کے عید گاہ میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

پولیس کے مطابق زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت رؤف احمد خان ولد محمد شفیع خان ساکن مرجان پورہ (عیدگاہ) کے طور پر کی گئی ہے۔

مذکورہ شہری کے متعلق ابھی پولیس نے کوئی جانکاری نہیں دی ہے تاہم بتایا جاتا ہے کہ وہ رئیل اسٹیٹ ڈیلر تھا۔

مزید پڑھیں:Firing on Police Personnel: بجبہاڑہ میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور حملہ ااوارں کی تلاش جاری ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ اکتوبر کے ماہ سے سرینگر میں عسکریت پسندوں نے متعدد حملے کئے ہیں،جن میں عام شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

رواں برس شہر سرینگر میں تشدد کے چالیس واقعات پیش آئے جن میں 12 عام شہریوں ہلاک جبکہ سات پولیس اہلکاروں بھی مختلف حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ وہیں سکیورٹی فورسز نے شہر میں 20 کے قریب عسکریت پسندوں کو مختلف کارروائیوں میں ہلاک کیا ہے۔

Last Updated : Dec 22, 2021, 9:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.