ETV Bharat / city

سرینگر: سیول سیکریٹریٹ میں داخلے کیلئے ویکسینیشن لازمی

جموں و کشمیر انتظامیہ نے آج ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسینیشن کی سرٹیفکٹ کے بغیر سیول سیکریٹریٹ میں عام لوگوں کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

:سیول سیکریٹریٹ
:سیول سیکریٹریٹ
author img

By

Published : Oct 1, 2021, 10:53 PM IST

بغیر کووڈ مخالف ٹیکے کے کسی کو بھی جموں وکشمیر سیول سیکریٹریٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں ہوگئی۔ اس ضمن میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے باضاطہ طور ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

جاری کردہ حکمنامے کے مطابق کورونا وائرس کی وبائی بیماری کے پھیلاؤ کی روک تھام اور وائرس کی چین کو توڑنے کے لیے سول سیکرٹریٹ میں ایسے افراد یا شہریوں کے داخلے پر پابند عائد کی گئی ہے،جنہوں نے کورونا مخالف ویکسین نہ لی ہو۔

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سول سیکرٹریٹ میں انہی شہریوں کو اندر داخلے ہونے کی جازت ہوگی، جنہوں نے ٹیکے لگاوائیں ہوں گے۔

مزید پڑھیں:سرینگر: قالین کی صنعت میں نئے ڈیزائن متعارف کرنے کی مثبت پہل

واضح رہے اس قبل جموں وکشمیر انتظامیہ نے سول سیکرٹریٹ میں کام کررہے سبھی سرکاری محکموں کو ہدایات دی تھی کہ وہ دفتری اوقات میں ٹیکہ کاری اور ماسک کے بغیر عوامی داخلہ پر پابندی عائد کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.