ETV Bharat / city

Corona Testing: مرکز کی 13 ریاستوں میں کووڈ جانچ میں اضافے کی ہدایات

مرکزی حکومت نے راجستھان، کیرالہ، پنجاب، جموں و کشمیر اور ناگالینڈ سمیت 13 ریاستوں/مرکزکے زیر انتظام خطوں میں کووڈ ٹیسٹنگ (Corona Testing) کی صلاحیت بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔

ریاستوں میں کووڈ جانچ میں اضافے کی ہدایات
مرکز کی ریاستوں میں کووڈ جانچ میں اضافے کی ہدایات
author img

By

Published : Nov 24, 2021, 3:02 PM IST

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے سیکریٹری راجیش بھوشن نے 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سیکریٹریز اور ہیلتھ سکریٹریوں کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ ’’ملک میں کووڈ انفیکشن (Covid 19 Cases) کے پھیلاؤ میں کمی دکھائی دے رہی ہے، لیکن کچھ علاقوں میں آبادی کے حساب سے کووڈ ٹیسٹنگ (Corona Testing) میں کمی آئی ہے۔ ریاستوں کو تہواروں، شادیوں وغیرہ جیسے مواقع کو مدنظر رکھتے ہوئے کووڈ ٹیسٹنگ میں اضافہ کرنا چاہیے۔‘‘

یہ خطوط ناگالینڈ، سکم، مہاراشٹر، کیرالہ، گوا، منی پور، میگھالیہ، جموں و کشمیر، پنجاب، راجستھان، مغربی بنگال اور لداخ کو بھیجے گئے ہیں۔

خط میں مرکزی حکومت نے تمام شعبوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

خط میں مرکزی حکومت نے ضلع وار آبادی اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کووڈ ٹیسٹنگ کی تفصیلات بھی دی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.