ETV Bharat / city

CCTNS Meeting بڈگام میں سی سی ٹی این کا جائزہ اجلاس منعقد - وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام

سی سی ٹی این اجلاس میں CCTNS Operators / MHCs پولیس سٹیشنز کے جاری پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا اور اجلاس کے دوران ایڈشنل ایس پی بڈگام نے شرکاء کو ہدایت کی کہ وہ مختلف آن لائن پوٹلز (ICJS, ITSSO, CRIMAC) سے بھرپور استفادہ حاصل کریں۔

بڈگام میں سی سی ٹی این کا جائزہ اجلاس منعقد

author img

By

Published : Aug 21, 2022, 10:24 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج کرائم اینڈ کریمنل ٹریکنگ نیٹ ورک سسٹم (سی سی ٹی این ایس) کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ایس پی بڈگام گوہر احمد خان نے ایس ایس پی بڈگام کی جانب سے دی گئی ہدایات سے متعلق جائزہ لیا گیا۔ سی سی ٹی این اجلاس میں CCTNS Operators / MHCs پولیس سٹیشنز کے جاری پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا اور اجلاس کے دوران ایڈشنل ایس پی بڈگام نے شرکاء کو ہدایت کی کہ وہ مختلف آن لائن پوٹلز (ICJS, ITSSO, CRIMAC) سے بھرپور استفادہ حاصل کریں۔

انہوں نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ متعلقہ تھانوں کی جنرل ڈائری کو اپ ڈیٹ رکھیں۔ اس کے علاوہ سی سی ٹی این ایس آپریٹرز پر زور دیا کہ وہ تیزی سے کام کریں CDs اور IIFs کے فیڈنگ عمل کو بڑھائیں۔ اے ایس پی بڈگام نے شرکاء پر زور دیا ہ تفتیش کے عمل سے متعلق تفصیلات کو بھی فوری طور پر آپ ڈیٹ کیا جائے تاکہ سی سی ٹی این ایس پروجیکٹ کے تحت عام لوگوں کو ایک شفاف ای پولیسنگ فراہم کی جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: Budgam Police Cracked Grenade Lobbing Incident: بڈگام پولیس نے گرینیڈ حملہ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا

اس اجلاس میں ایڈشنل ایس پی بڈگام گوہر احمد خان اور ڈی وائی ایس پی ہیڈکواٹرس بڈگام نعیم وانی کے علاوہ دوسرے افسران نے بھی شرکت کی. یہ اجلاس ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز بڈگام میں منعقد کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.