ETV Bharat / city

گاندربل: سرسوں کی کاشت کاری کو فروغ دینے کیلئے مہم شروع

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 4:34 PM IST

'زرعی پیداوار اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے محکمہ زراعت گاندربل نے گاندربل اور کنگن تحصیلوں میں سرسوں کے بیج کے کاشت کا دن منایا'۔

گاندربل: سرسوں کی پیداوار میں اضافہ کے لیے مہم شروع

جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل میں محکمہ زراعت کشمیر نے 'قومی خوردنی تیلوں کے مشن کے تحت گاندربل میں وسیع پیمانے پر سرسوں کی پیداوار میں اضافہ کے لیے مہم شروع کی ہے، تاکہ تیل کی کمی کو پورا کیا جائے۔

کمشنر سیکرٹری نوین کمار اور ان کے ہمراہ ڈائریکٹر محکمہ زراعت محمد اقبال چودھری نے گاندربل کے بیشتر علاقوں میں کاشتکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'زرعی پیداوار اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے محکمہ زراعت گاندربل نے گاندربل اور کنگن تحصیلوں میں سرسوں کا کاشت کاری کا دن منایا'۔

مہم کا افتتاح کمشنر سیکرٹری نوین کمار اور ڈائریکٹر محکمہ زراعت محمد اقبال چودھری نے کی اور ضلع میں زمین داروں سے بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: کسانوں سے سرسوں کی کاشت کرنے کی اپیل

اس موقع پر چیف ایگریکلچر آفیسر گاندربل غلام حسن ماگرے اور دونوں سب ڈویژن گاندربل اور کنگن کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سرسوں کی گاشت شروع کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.