بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے اپنی منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے، جن کی تحویل سے ممنوعہ اشیاء برآمد کی گئی ہیں Police Arrested two Drug Peddlers۔
مزید پڑھیں: Two Narcotics Smugglers were Caught in Rambin: رامبن میں منشیات کے دو اسمگلر پکڑے گئے
پولیس نے اس موقع پر سماج کے ذی شعور عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے آس پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں پولیس کو اطلاع دے اور ساتھ ہی منشیات فروشی میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔