ETV Bharat / city

بڈگام: علاقے میں پانی نہ ہونے سے شادیوں سے انکار

author img

By

Published : Jul 10, 2021, 10:33 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں انتظامیہ نے لوگوں کو پینے کے لیے صاف پانی فراہم کرنے کے لئے کئی اسکیمیں لائی ہے ، تاہم ضلع کے کئی ایسے علاقے بھی ہیں جہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے آج ایسے ہی ایک علاقے کا جائزہ لیا جہاں پر لوگ انتظامیہ سے خفا ہیں۔

جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی
جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی

آج کے دور میں بھی ضلع بڈگام کے کمال پورہ نصر اللہ پورہ علاقے میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ یہاں نہ لوگوں کو پینے کا صاف پانی اور نہ ہی رابطہ سڑک کا ٹھوس انتظام ہے ۔

علاقے کے لوگوں کے مطابق پانی نہ ہونے کی وجہ سے وہ نالے کا گندہ پانی پینے کے لیے مجبور ہیں۔

لوگوں کے مطابق اگر وہ کسی جگہ رشتہ مانگنے جاتے ہیں تو انہیں رشتے سے منع کرتے ہیں کیونکہ علاقے میں صاف پانی اور سڑک نہیں ہے ۔
علاقے کی ایک خاتون نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ایسا لگتا ہے کہ حکومت ہمیں بھول چکی ہے، یہاں نہ سڑک کا انتظام ہے نہ ہی پانی کا جسکی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں:

مقامی لوگوں نے کہا کہ سڑک پر بارش کے وقت کافی کیچڑ ہوتا ہے اور گرمیوں میں کافی دھول ہوتی ہے جسکی وجہ سے انکے بچے اسکول بھی نہیں جا پا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر انکے یہاں کوئی مریض ہوتا ہے تو اسے یا تو کاندھے پر اٹھا کر لے جانا پڑتا ہے ،کیونکہ علاقے میں کوئی گاڑی والا چلنے کو تیار نہیں ہیں۔

لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سمیت ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ انکے علاقے کی طرف توجہ دی جائے تاکہ انکے مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.