ETV Bharat / city

ترال: بلاک ڈیولپمنٹ آفسران کی میٹنگ - block development meeting

بی ڈی سی چیئرمین نے محکمہ دہی ترقی کے مختلف کاموں کو شروع کرنے کی اپیل کی تاکہ تعمیر وترقی کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔

BLOCK DEVELOPMENT OFFICERS HELD MEETING IN TRAL
ترال: بلاک ڈیولپمنٹ آفسران کی میٹنگ
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 1:57 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی علاقہ ترال میں محکمہ دہی ترقی کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے اور کورونا وائرس کے بعد حکومت کی طرف سے دی گئی ڈھیل کے بعد آج بلاک ڈیولپمنٹ آفس ترال میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بی ڈی سی چیئرمین اوتار سنگھ ترالی کے علاوہ ولیج لیول ورکز، جی آر ایس اور پنچوں و سرپنچوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ترال: بلاک ڈیولپمنٹ آفسران کی میٹنگ

اس موقع پر بی ڈی سی چیئرمین نے محکمہ دہی ترقی کے مختلف کاموں کو شروع کرنے کی اپیل کی تاکہ تعمیر وترقی کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔

بعدازاں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بی ڈی سی چیئرمین اوتار سنگھ ترالی نے اعتراف کیا کہ پردھان منتری آواس یوجنا کے کے تحت دئے گئے مکانات میں خرد برد کی شکایات حق بجانب ہیں اور وہ بھی اس ضمن میں اعلی حکام کو آگاہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.