ETV Bharat / city

Mehbooba Mufti on Bhajan بی جے پی اب کشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے

سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب کشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے۔ وہ اسکولوں میں مسلم بچوں کو ہندو بھجن پڑھانا چاہتی ہے۔ Mehbooba Mufti on Kashmir School Bhajan

Mehbooba Mufti
Mehbooba Mufti
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 1:07 PM IST

سری نگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اب کشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے۔ اسکولوں میں بھجن گانے کو پابند کرنا، مسجد اور مندر پر لوگوں کو الجھا کے اصل معاملے سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔ BJP Enforcing its Agenda through Kashmir Schools to Forcing Students to Chant Hindu Hymns

بی جے پی اب کشمیر کے اسکولوں کے ذریعے اپنا ایجنڈا نافذ کر رہی ہے

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ بی جے پی بیروزگاری، غربت اور مہنگائی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس لیے وہ بھجن، مسجد اور مندر کے موضوع پر لوگوں کو الجھا کر رکھتی ہے تاکہ لوگوں کی توجہ اصل مسائل پر نہ جاسکے۔ بی جے پی بیروزگاری، غربت اور مہنگائی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کشمیر میں اسکولی بچوں کو ہندو بھجن گانے کی ہدایت کرنا کشمیر میں بی جے پی مرکزی حکومت کے حقیقی ہندوتوا ایجنڈے کو بے نقاب کرتا ہے۔ Directing school kids here to sing Hindu hymns

انہوں نے کہا کہ مذہبی اسکالرز کو جیل میں ڈالنا، جامع مسجد کو بند کرنا اور یہاں کے اسکول کے بچوں کو ہندو بھجن گانے کی ہدایت کرنا کشمیر میں GOI کے حقیقی ہندوتوا ایجنڈے کو بے نقاب کرتا ہے۔ ان پاگل حکموں سے انکار پر PSA اور UAPA لگاکر خوف زدہ کیا جارہا ہے۔ یہ وہ قیمت ہے جو ہم اس نام نہاد "بدلتا J&K" کے لیے ادا کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.