ETV Bharat / city

Awareness campaign on water conservation: ڈاک بنگلو منڈی میں پانی کے تحفظ سے متعلق شعور بیداری مہم - ڈاک بنگلو منڈی

ڈاک بنگلو منڈی میں نہرو یواکیندرا Nehru Yuva Kendra نے ہاشمی ویلفیر یوتھ کلب کے اشتراک سے پانی کے تحفظ سے متعلق شعور بیداری پروگرام Awareness campaign on water conservation منعقد کیا گیا جس میں لوگوں کو پانی کے بچاؤں کی تلقین کی گئی۔

ڈاک بنگلو منڈی میں پانی کے تحفظ سے متعلق شعور بیداری مہم

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 4:29 PM IST

پانی کے تحفظ اور بارش کے پانی کو محفوظ کرنے سے متعلق شعور بیداری Awareness campaign on water conservation پروگرام میں سابق رکن کونسل شہناز گنائی، پروفیسر ڈاکٹر شمیم احمد بانڈے، تحصیل آفیسران کے علاوہ دیگر نے شرکت کی اور پانی کی ضرورت و اہمیت پر خطاب کیا۔

ڈاک بنگلو منڈی میں پانی کے تحفظ سے متعلق شعور بیداری مہم

پروگرام کے آخر میں ہاشمی ویلفیر یوتھ کلب کے چیرمین سرفراز احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد پانی کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں پانی کا بحران ایک بڑا مسئلہ ہے جسے نظر میں رکھتے ہوئے یہ پروگرام شروع کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Corona Vaccination in Poonch: پونچھ میں 100 فیصد کورونا ویکسینیشن

انہوں نے کہا کہ ان پروگرامز میں بتایا جارہا ہے کہ پانی کی ایک ایک بوند کو بچانا ضروری ہے۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ پانی کو بے فضول بہانے سے پرہیز کریں اور پانی کا تحفظ کرتے ہوئے ایک اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.