ETV Bharat / city

سرینگر: سخت سکیورٹی کے درمیان یوم آزادی کی تقاریب کا اہتمام - جموں و کشمیر

وادی کشمیر میں 75ویں یوم آزادی کی تقاریب منانے کے سلسلے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

independence day
independence day
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 10:03 AM IST

Updated : Aug 15, 2021, 10:50 AM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم میں 75ویں یوم آزادی کی تقاریب منائی جارہی ہے، جہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا مارچ پاس میں سلامی لیں گے اور پرچم کشائی کریں گے۔

وہیں ضلعی صدور مقامات پر ڈی ڈی سی چیئرپرسن مارچ پاس میں سلامی لیں گے اور پرچم کشائی کریں گے۔

تعلیم اداروں اور سرکاری دفاتر میں بھی ان تقاریب کو منایا جارہا ہے، جہاں طلباء کو قومی ترانہ گانے اور پرچم کشائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ اسکول کے ارد گرد سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

independence day

مزید پڑھیں:۔ وزیراعظم نے 75 ویں یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی

سیکورٹی فورسز افسران کا کہنا ہے کہ پر امن طریقے سے تقاریب کو منانے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پولیس ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کر رہی ہے۔

Last Updated : Aug 15, 2021, 10:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.