ETV Bharat / city

NEET Students: فوج کی جانب سے نیٹ کے طلبا کے لئے مفت کوچنگ کا آغاز - NEET students

وادی کشمیر میں فوج کی طرف سے نیٹ کے امتحانات کے شوقین طالب علموں کے لئے مفت کوچنگ کا آغاز کیا گیا ہے۔ طالب علم سرینگر کے ہف چنار میں موجود فوجی کیمپ میں مقیم ہوکر کوچنگ سے استفادہ حاصل کریں گے۔

Army launches free coaching for NEET students

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 1:53 AM IST

Updated : Nov 20, 2021, 1:58 AM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں فوج نے نیٹ (NEET) کے امتحانات کے شوقین طلبہ کو مفت کوچنگ پروگرام فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس کی پہلی کڑی کا آغاز فوج کے پندورے کور کمانڈر ڈی پی پانڈے نے کیا۔ فوج نے پورے جموں کشمیر میں امتحانات منعقد کر بیس طلبہ کا انتخاب کیا ہے جو سرینگر کے ہف چنار میں فوجی کیمپ میں نیٹ (NEET) کی کوچنگ کے لیے مقیم ہوں گی۔

اس پروگرام میں شامل ہونے والی طلبہ نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فوج کی جانب کوچنگ پروگرام سے وہ اپنا روشن مستقبل چن سکتے ہیں۔
کوچنگ پروگرام کے انچارج افسر نے بتایا کہ فوج کی طرف سے گزشتہ تین برسوں سے یہ مفت پڑھائی لڑکوں کے لئے جاری ہے لیکن رواں سال میں بیس طلبہ ہی اس سے فیض یاب ہوں گے۔
مزید پڑھیں:

پندرہ کور کے کمانڈر ڈی پی پانڈے نے ان طلبہ کے ساتھ گفتگو کے دوران ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس پروگرام کا بھر پور فایدہ اٹھانا چاہیے۔

Last Updated : Nov 20, 2021, 1:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.