ETV Bharat / city

Rangreth Gunfight Aftermath: ماں بیٹی کی گرفتاری پر کُل جماعتی حریت کانفرنس کا اظہار افسوس - رنگریٹ انکاؤںٹر کے بعد گرفتاری کی مذمت

کُل جماعتی حریت کانفرنس نے رنگریٹ علاقے میں ہوئے مختصر انکاؤئٹر Rangreth Gunfight Aftermath کے بعد محض نعرے لگانے کے الزم میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ماں بیٹی کو گرفتار Mother Daughter Arrested in Srinagar کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور اس کارروائی کو بدقسمتی سے تعبیر کیا۔

aphc-condemns-arrest-of-mother-daughter-in-srinagar
ماں بیٹی کی گرفتاری پر کُل جماعتی حریت کانفرنس کا اظہار افسوس
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 8:01 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے 13 دسمبر کے روز سرینگر کے رنگریٹ علاقے میں مختصر انکاؤنٹر Rangreth Gunfight کے بعد ملک مخالف نعرے لگانے کے Anti National Slogans الزام میں ماں بیٹی کو گرفتار کیا ہے۔

کُل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک پرس ریلیز میں کہا ہے محض نعرے بازی پر افروزہ اور عائشہ کو گرفتار کرنا کوئی جواز نہیں رکھتا ہے اور یہ کوئی جرم نہیں ہے جس پر ایسی سزا دی جائے۔

کُل جماعتی حریت کانفرنس نے حکام سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ دونوں ماں بیٹی کو فوری رہا کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر پولیس نے حال ہی میں رنگریٹ علاقے میں ہوئے مختصر انکائٹر کے بعد ملک مخالف نعرے لگانے کے الزام میں ماں بیٹی کو گرفتار Mother Daughter Arrested in Srinagar کیا ہے۔

گرفتار شدگان کی شناخت سرینگر کے مضافاتی علاقے روز انکیلو راولپورہ کے مشتاق احمد صوفی کی بیوی افروزہ اور بیٹی عائشہ کے طور ہوئی ہے۔

دونوں ماہ بیٹی کو صدر پولیس اسٹیشن کی جانب سے گرفتار کرنے اور قانونی لوازمات مکمل کرنے کے بعد زنانہ پولیس اسٹیشن رام باغ منتقل کیا گیا ہے۔

صدر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او نے دونوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے کہا کہ امن و امان میں بگاڑ پیدا کرنے کے الزام میں ایف آئی آر زیر نمبر (209/2021) دفعات 209،147،148،149 اور 326 کے تحت دونوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:Rangreth Gunfight Aftermath: ملک مخالف نعرے لگانے کے الزام میں ماں بیٹی گرفتار

ہم آپ کو بتا دیں کہ پیر یعنی 13دسمبر کو سرینگر کے مضافاتی علاقے رنگریٹ میں سیکورٹی فورسز نے مختصر فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پنسدوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔جس کے بعد متصل علاقوں کے مقامی لوگوں نے سکورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا جبکہ احتجاج اور ملک مخالف نعرے بھی میں لگائے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.