سرینگر: مرکزی حکومت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمای دارالحکومت سرینگر میں سید الاولیاء پیرآن پیر حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانیؓ کا سالانہ عرس مبارک نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، اس سلسلے میں ان کے آستانہ واقع خانیار سرینگر میں احمر شریف کی مجالس منعقد کی گئی۔
مجالس کے دوران کورنا وائرس کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے شب خوانی میں کم لوگوں کو آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ اس دوران ہزاروں عاشقان اولیاء صبح سے ہی خانیار اور سرآیے پایئن امیرا کدل کا رخ کر کے فیض یاب ہوئے۔
مزید پڑھیں:
- 'حب الوطنی کی سند رکھنے والے باپ کا بیٹا عسکریت پسند ہو ہی نہیں ہوسکتا'
- مسلمانوں کے قتل عام پر آج ہندوستان کی سول سوسائٹی خاموش کیوں: اونتو
جبکہ نماز فرض کے بعد غوث العظمؓ کی زیارت سے ہزاروں محب اولیاء فیض یاب ہوئے۔