ETV Bharat / city

غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت - Shahid Choudhary

دو اپریل کو سرینگر ضلع انتطامیہ نے ایک سرکلر جاری کیا تھا جس میں غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

An NGO member not adhering to norms has tested positive for corona
غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 1:28 PM IST

غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ ایک شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے جس کے بعد غیر سرکاری تنظیموں ( این جی اوز) کے کام کرنے پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

اس سلسلے میں سرینگر ضلع انتظامیہ نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا: 'غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ ایک شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے۔ ہم نے حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے این جی اوز کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کیے تھے لیکن ان پر مکمل عمل نہیں ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔'

An NGO member not adhering to norms has tested positive for corona
غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت

اس کے جواب میں سرینگر کے ڈپٹی کمشنر شاہد چودھری نے لکھا: 'این جی او سے وابستہ شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہمیں افسوس ہے۔ سفری تفصیل کا پتا لگایا گیا ہے۔' انہوں نے کہا 'اس سے قبل انتظامیہ نے غیر سماجی تنظیموں کے لیے احتیاطی تدابیر پر مبنی سرکیولر جاری کیا تھا جو انہیں خطرات کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا تھا۔'

قابل ذکر ہے کہ 2 اپریل کو سرینگر ضلع انتطامیہ نے ایک سرکیولر جاری کیا تھا جس میں غیر سرکاری تنظیموں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

واضح رہے جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد متعدد غیر سرکاری تنظیمیں سرگرم ہے جو عوام کو کھانے پینے کی چیزیں فراہم کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ این جی اوز طبی مدد فراہم کرنے میں بھی پیش پیش ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.