ETV Bharat / city

پاکستان کی جانب سے فائرنگ، ایک فوجی جوان ہلاک - Jammu and Kashmir

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستان کی فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی جوان ہلاک ہو گیا ہے۔

نائک کرسن لال
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 5:28 PM IST

فوجی ترجمان کے مطابق ایل او سی پر پاکستان نے آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس کے بعد بھارتی فوج کے جوانوں نے بھرپور جواب دیا۔ اس دو طرفہ فائرنگ میں ایک فوجی جوان ہلاک ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی فوج کی چوکیوں کو جوابی کاروائی میں نقصان پہنچا ہے۔ ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی شناخت نائک کرشن لال کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کی عمر 34 برس تھی۔ ان کا تعلق ضلع جموں کے گگریال گاؤں سے تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:پاکستان کی بلااستعال فائرنگ سے ایک  فوجی جوان ہلاک ۔

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رجوری کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستان کی فائرنگ سے ایک  بھارتی فوجی جوان ہلاک ہوگیا۔

ارمی ترجمان کے مطابق ایل او سی پر پاکستان نے آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد ہندوستانی آرمی کے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا اور اس دو طرفہ فائرنگ میں  ایک فوجی جوان ہلاک ہوگیا اور پاکستان آرمی چوکیوں کو جوابی کاروائی میں نقصان پہنچا
 فوجی اہلکار کی شناخت  نائک کرسن لال  کے طور پر ہوئی ہیں ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی عمر 34 سال کی تھی اور ضلع جموں کے گگریال گاؤں کے رہنے والے تھے 

Body:پاکستان کی بلااستعال فائرنگ سے ایک  فوجی جوان ہلاک ۔

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رجوری کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستان کی فائرنگ سے ایک  بھارتی فوجی جوان ہلاک ہوگیا۔

ارمی ترجمان کے مطابق ایل او سی پر پاکستان نے آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد ہندوستانی آرمی کے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا اور اس دو طرفہ فائرنگ میں  ایک فوجی جوان ہلاک ہوگیا اور پاکستان آرمی چوکیوں کو جوابی کاروائی میں نقصان پہنچا
 فوجی اہلکار کی شناخت  نائک کرسن لال  کے طور پر ہوئی ہیں ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی عمر 34 سال کی تھی اور ضلع جموں کے گگریال گاؤں کے رہنے والے تھے 

Conclusion:پاکستان کی بلااستعال فائرنگ سے ایک  فوجی جوان ہلاک ۔

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رجوری کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستان کی فائرنگ سے ایک  بھارتی فوجی جوان ہلاک ہوگیا۔

ارمی ترجمان کے مطابق ایل او سی پر پاکستان نے آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد ہندوستانی آرمی کے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا اور اس دو طرفہ فائرنگ میں  ایک فوجی جوان ہلاک ہوگیا اور پاکستان آرمی چوکیوں کو جوابی کاروائی میں نقصان پہنچا
 فوجی اہلکار کی شناخت  نائک کرسن لال  کے طور پر ہوئی ہیں ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی عمر 34 سال کی تھی اور ضلع جموں کے گگریال گاؤں کے رہنے والے تھے 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.