ETV Bharat / city

Ammunition Recovered in Ganderbal: گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 5:27 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے وتہ لار علاقے میں سکیورٹی فورسز کو تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد Ammunition Recovered in Ganderbal ہوا ہے۔

Ammunition Recovered  in Ganderbal
گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جمعہ کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے وتہ لار میں موجود میوہ باغات میں محاصرے اور تلاشی کارروائی Search Operation in Ganderbal کی ۔تلاشی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز کو گولہ بارود کا ایک ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 24 آر آر اور اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) گاندربل نے وتہ لار کے علاقے میں تلاشی مہم شروع کی اور باغات سے گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Grenade Recover in Srinagar: سرینگر میں گرینیڈ برآمد

انہوں نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران 60 اے کے راؤنڈ، دو گرینیڈ، 3 یو بی جی ایل، 7 ڈیٹونیٹر، 3 فیوز، 1 بیگ اور ایک پاؤچ برآمد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:Security Beefed up in Jammu : یوم جمہوریہ کے پیش نظرسرحدوں پر چوکسی میں اضافہ

اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے گاندربل ضلع عسکریت پسندی کے معاملات میں امن پسند علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.