ETV Bharat / city

اے ڈی سی ترال کا دورہ نارستان - LATEST NEWS URDU

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے ایڈشنل دپٹی کمشنر شبیر احمد رینہ نے نالہ نارستان کے دیہاتی علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا اور گذشتہ کل بادل پھٹنے کے بعد آئی طغیانی کی وجہ سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا۔

اے ڈی سی ترال کا دورہ نارستان
اے ڈی سی ترال کا دورہ نارستان
author img

By

Published : Sep 21, 2021, 10:26 PM IST

آج ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے محکمہ فشریز، جل شکتی اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ علاقے کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

اے ڈی سی ترال کا دورہ نارستان

اس موقع پر لوگوں نے موصوف کی نوٹس میں علاقے کے مسائل لائے جن پر ای ڈی سی نے فوری کارروائی کا اظہار کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ بادل پھٹنے سے زیادہ نقصان نہیں ہوا ہے،لیکن جن لوگوں کے زمین کا نقصان ہوا ہے ان کو بھر پور مدد کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:سرکار کے قول و فعل میں تضاد: پی ڈی پی

ہم آپ کو بتادیں گزشتہ شام نالہ نارستان میں اچانک بادل پھٹنے کے بعد آئی طغیانی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی تھی اور نزدیکی دیہات کی آبادی جن میں نارستان، گترو، بنگہ ڈار اور درگڈ قابل ذکر ہیں کی آبادی خوف وہراس میں مبتلا ہو گئی تھی جبکہ پانی کے ریلوں نے نالے کے کناروں کے ساتھ نزدیکی اراضی کو نقصان پہنچایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.