ETV Bharat / city

Ashok Koul on Statehood: 'جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا'

سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی گئی، بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر (BJP J&K) کے جنرل سیکٹری اشوک کول (Ashok Koul) نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ 'جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاستی درجہ دیا جائے گا۔

اشوک کول کا بیان، جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 8:09 PM IST

سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے سالانہ کارکردگی پر پارٹی کا مفصل جائزہ لیا گیا۔ پریس کانفرنس (Press Conference) سے خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر (BJP J&K) کے جنرل سیکٹری اشوک کول (Ashok Koul) نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاستی درجہ دیا جائے گا۔

اشوک کول کا بیان، جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا

اس دوران انہوں نے یہ بھی بتایا کہ دفعہ 370 اور 35-اے زمیں بوس ہوچکا ہے، جو کھبی واپس نہیں آنے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ دفعہ 370 کی بحالی کا خواب دیکھ رہے ہیں، انہیں اب خواب دیکھنا چھوڑ دینا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.