ETV Bharat / city

Fine for Not Wearing Mask in J&K: جموں وکشمیر میں عوامی مقامات پرماسک نہ لگانے پر 500 روپے جرمانہ - 500 fine for not wearing mask in Jammu

جموں وکشمیر کے محکمۂ صحت و طبی تعلیم کے فائنانشیل کمشنر(ایڈیشنل چیف سیکریٹری) وویک بھردواج کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر بغیر ماسک لوگوں کو پہلی مرتبہ 200 روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا جب کہ دوسری مرتبہ ان پر 500 روپے Fine 500 for Not Wearing Mask in J&K کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

500 fine for not wearing mask:جموں وکشمیر:عوامی مقامات پرماسک نا لگانے پر 500روپے جرمانہ

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 1:25 PM IST

جموں وکشمیر انتظامیہ نے عوامی مقامات پر ماسک نا لگانے والے لوگوں پر عائد جرمانے کی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔ محکمۂ صحت و طبی تعلیم کے فائنانشیل کمشنر Financial Commissioner, Department of Health and Medical Education (ایڈیشنل چیف سیکریٹری) وویک بھردواج کی جانب سے منگل کو جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر بغیر ماسک لوگوں کو پہلی مرتبہ 200 روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا جب کہ دوسری مرتبہ ان پر 500 روپے کا جرمانہ عائد ہوگا۔

یہ اقدامات عوام کو کورونا اور اومیکرون سے بچانے کے لئے کئے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.