ETV Bharat / city

راجستھان میں سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک، پانچ زخمی - road accident in suratgarh

شری گنگا نگر کے سورت گڑھ میں المناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں 6 افراد ہلاک اور پانچ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

truck jeep collision 6 died in road accident in suratgarh NH 62
سڑک حادثہ میں 6 افرادہلاک اور پانچ لوگ زخمی ہوئے
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 2:31 PM IST

پولیس کے مطابق سامنے سے آنے والے ٹرک اور جیپ کی سورت گڑھ سے گزر رہی نیشنل ہائی وے 62 پر سیدھی ٹکر ہوگئی۔ تصادم اتنا تیز تھا کہ جیپ اور ٹرک کا سامنے والا حصہ بری طرح سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا۔ وہاں سے گزرنے والے لوگوں نے مدد کی اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس ایمبولینس اور دیگر نجی گاڑیوں کی مدد سے زخمیوں کو اسپتال لے گئی۔

سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک اور پانچ لوگ زخمی ہوئے
truck jeep collision 6 died in road accident in suratgarh NH 62
سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک اور پانچ لوگ زخمی ہوئے
truck jeep collision 6 died in road accident in suratgarh NH 62
سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک اور پانچ لوگ زخمی ہوئے

ٹرک اور جیپ میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے مشقت کرنی پڑی زخمی اور مقامی لوگوں سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ حادثے کے بعد شاہراہ پر ٹریفک جام کے حالات بن گئے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اسی دوران ریاست کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے سڑک حادثے کے بارے میں ٹویٹ کرکے غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ راجیہ شری کے علاقے میں NH-62 پر ہونے والے حادثے کے بارے میں جاننے کے بعد وہ بہت غمزدہ تھے۔ سوگوار خاندانوں سے میری دلی تعزیت ہے۔ خدا اس مشکل وقت میں ان کو طاقت عطا فرمائے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.