دتہ خود کو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا قریبی اور ترنمول کانگریس کیلئے ماحول سازگار کرنے والے پرشانت کشور کی ٹیم میں اپنے بیٹے کے شامل ہونے کا دعویٰ کرتے تھے۔
جلپائی گوڑی میں کئی افراد نے دتہ کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔اس کے بعد ہی بھی پولس نے دتہ کو سلی گوڑی سے گرفتار کیا گیا۔وہ جلپائی گوڑی شہر کے پبترا پارا علاقے کا رہنے والاہے۔جلپائی گوڑ ی شہر کے کتوالی پولس اسٹیشن کے انسپکٹر انچارج بسوری سرکار نے کہا کہ دتہ گزشتہ دوسالوں سے کئی افراد کودھوکہ دے چکےہیں۔اور ان کے خلاف بڑے پیمانے پر تحریری شکایات درج ہیں۔
شکایت کے مطابق دتہ خود کو وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کا قریبی بتاکر لوگوں کو دھوکہ دیتاتھا۔دھوکہ پانے والوں میں ترنمول کانگریس نانتو پال اور مدن بھٹاچاریہ بھی شامل ہیں۔دتہ لوگوں سے یہ کہتا تھا کہ پرشانت کشور کی ٹیم میں ا ن کابیٹا ہے اور کافی اثر و رسوخ کا مالک۔
ترنمول کانگریس کے رہنما پال نے اپنی شکایت میں کہا ہے کہ دتہ میرے گھر سلی گوڑی آتا تھا۔وزیر اعلیٰ کی قربت کی بنیاد پر اس نے گھر میں لیفٹ لگانے کی یقین دہانی کرائی۔خیال رہے کہ پال خود ہی سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 12کے ترنمول کانگریس کاؤنسلر ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے 3ہزار روپے انہیں دیا ہے۔
مدن بھٹاچاریہ ترنمول کانگریس کے دارجلنگ کمیٹی کا ممبر ہے۔انہوں نے کہا کہ دتہ میرے گھر آکر کہا کہ ان کا بیٹا کینسر کا شکار ہے۔اس کیلئے مدد طلب کرتے تھے۔دتہ اپنی فوٹوکو سیاسی رہنماوں کے ساتھ کھینچ کر پوسٹ کرتے تھے۔جلپائی گوڑی کے ایس پی ابھیشیک نے کہا کہ اس پورے معاملے کی جانچ جاری ہے۔
ممتا بنرجی کا قریبی بتا کر لوگوں کو ٹھگنے والا گرفتار - کئی افراد نے دتہ کے خلاف شکایت درج کرائی تھ
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے قریبی ہونے کا دعوی کرکے ترنمو ل کانگریس رہنماوں سمیت درجنوں افراد کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والے 50 برس کے تیل دیبندو دتہ کو پولیس نے مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں گرفتار کیا ہے۔