ETV Bharat / city

Word War Between Yogi and Rahat Khalil: یوگی آدیتہ ناتھ اور راحت خلیل کے درمیان لفظی جنگ - Yogi Adityanath in Saharanpur

اترپردیش میں دوسرے مرحلے کے لیے 14 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ سہارنپور میں یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ جو لوگ طالبانی منصوبہ تیار کر رہے ہیں، ان کی گرمی کو دس مارچ کو ٹھنڈا کردیا جائے گا۔ اس کے جواب میں کانگریس امیدوار راحت خلیل نے کہا کہ عوام دس مارچ کو یوگی کی گرمی ٹھنڈا کر دیں گے Word War Between Yogi Adityanath and Rahat Khalil۔

Word War Between Yogi Adityanath and Rahat Khalil
یوگی آدیتہ ناتھ اور راحت خلیل کے درمیان لفظی جنگ
author img

By

Published : Feb 13, 2022, 1:48 PM IST

مظفرنگر: اترپردیش میں ان دنوں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں کے جگہ جگہ انتخابی جلسے منعقد ہو رہے ہیں۔ ووٹ کے حصول کے لیے سینئررہنماؤں کی زبانی جنگ جاری ہے۔ اسی درمیان وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ سہارنپور میں کہا کہ ''جب سے انتخاب آیا ہے کچھ لوگوں میں طالبان کے نام پر کچھ زیادہ ہی گرمی آئی ہے۔ ہم نے گرمی ختم کرنے کے لیے بھلے ہی یہاں اے ٹی ایس سینٹر بنا دیا ہے، اس کے باوجود کانگریس امیدوار کسی غلط فہمی کے شکار ہیں۔ طالبان کا منصوبہ تیار کرنے والے لوگ اگر اپنی گرمی ختم نہیں کرتے ہیں تو 10 مارچ کے بعد وہ گرمی خود بخود ٹھنڈا پڑ جائے گی'' Yogi Adityanath in Saharanpur۔

ویڈیو دیکھیے۔

یوگی آدیتہ ناتھ کے اس بیان پر دیوبند سے کانگریس امیدوار راحت خلیل نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ طالبان کی بات کر کے ہندو ووٹ کو پولرائز کرنے کی کوشش کر ہے ہیں۔ یہ بات ان کی ناکامی کو ظاہر کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہاں تک طالبان کی بات ہے تو وہ اپنے ملک لیے جد و جہد کرتے ہیں تو یوگی کو کیا پریشانی ہے؟ ہم نے اپنے ملک کی آزادی کے لیے قربانیاں دی ہیں، وہ اپنے ملک کے لیے قربانی دے رہے ہیں۔ ان (یوگی) کے دماغ میں جو گرمی ہے، دس مارچ کو صوبہ کے عوام اس کو ٹھنڈا کر دیں گے۔'' Congress Candidate Rahat Khalil on Yogi Adityanath۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ تعلیم، ہسپتال کی بات نہیں کرتے بلکہ نفرت کی زبان بولتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.