ETV Bharat / city

بجنور: 15 فروری کو پرینکا گاندھی کا مہاپنچایت سے خطاب - زرعی قوانی کے خلاف سراپا احتجاج

کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی 15 فروری کو بجنور اور میرٹھ کا دورہ کریں گی جہاں وہ مہا پنچایت سے خطاب کرنے کے علاوہ کسانوں کے گھر والوں سے بھی ملاقات کریں گی۔

پرینکا 15فروری کو بجنور میں مہاپنچایت سے خطاب کریں گی

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 8:17 PM IST

بجنور کانگریس کے ضلع صدر شیرباز پٹھان نے بتایا کہ ’’پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی 15 فروری کو بجنور کے چاندپور آئیں گی۔ وہ رام لیلا میدان میں کسان مہا سبھا سے خطاب کریں گی۔‘‘

ان کے مطابق پرینکا گاندھی کے پروگرام کی تیاریاں زور و شور کے ساتھ جاری ہیں۔

پرینکا گاندھی اور کانگریس کے دیگر رہنما کسان تحریک ساتھ اپنی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر طرح کے اقدام کر رہے ہیں۔ پارٹی کے ذمہ داران، کارکنان کسانوں کو مہا پنچایت میں شامل کرنے لئے رابطہ مہم چلا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں؛ اترپردیش مدرسہ بورڈ کے امتحانات فارم بھرنے کی ٘تاریخ میں توسیع

اس اس سے قبل 10 فروری کو پرینکا گاندھی نے سہارنپور کے چلکانہ میں کسان مہاپنچایت سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر راست طور سے نشانہ سادھتے ہوئے کہا تھا کہ ’’کسانوں کا مذاق اڑانے اور انہیں غدارِ وطن کہنے والے کبھی محب وطن نہیں ہوسکتے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.