ETV Bharat / city

سہارنپور: بند مکان سے لاکھوں روپے کی چوری

سہارنپور میں چوروں نے ایک بند گھر میں چوری کی واردات انجام دیا۔ چوروں نے تقریباً 5 پانچ لاکھ ساٹھ ہزار روپیہ کی چوری کی۔ مکان مالک علاج کے لیے دہرادون گئے ہوئے تھے۔ نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے۔

بند مکان میں چوروںنے دیا لاکھوں روپیہ کی چوری کو انجام

author img

By

Published : Nov 12, 2021, 1:33 PM IST

سہارنپور تھانہ صدر بازار علاقے میں واقع حقیقت نگر کے ایک تالا بند مکان میں چوروں نے رات کے وقت چوری کی واردات انجام دی۔ مکان مالک نے بتایا کہ وہ علاج کے لیے جولی گرانٹ، دہرادون گئے ہوئے تھے، گھر بند تھا اور گھر میں کوئی موجود نہیں تھا۔

بند مکان سے چوروں نے لاکھوں روپے چرایا

جب وہ واپس گھر پہنچے تو دیکھا کہ گھر کا سارا سامان بکھرا پڑا تھا اور لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات سمیت بہت سے سامان غائب تھے۔

انہوں نے علاقہ کے پولیس اسٹیشن کو تحریری شکایت دے کر اس واردات کی جانکاری دی۔ تھانہ صدر بازار پولیس نے مقدمہ درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:تیز دھار ہتھیار سے ایک نوجوان نے سنار کا قتل کیا

ایس پی سٹی راجیش کمار نے بتایا کہ تھانہ صدر بازار علاقہ میں چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے چوروں کی تلاش کی جارہی ہے۔ جلد ہی واقعہ کا انکشاف کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.