پولیس ذرائع نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ خوشحالی ڈیرہ میں مویشی پرور چودھری غنی کے چھ برس اور چار برس کے پوتے کھیلتے وقت گھر میں چلنے والے کولر کے پاس پہنچ گئے۔ ایک بچہ کولر سے چپک گیا تو دوسرے نے اپنے بھائی کو چھوا تو وہ بھی کرنٹ کی زد میں آ گیا اور دونوں بچوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
انہوں نے بتایا کہ بہاری گڑھ کے تھانہ انچارج سردار سریندر سنگھ نے بتایا کہ بچوں کے اہل خانہ نے ان کا پوسٹ مارٹم کروانے سے منع کر دیا۔ پنچنامے کے بعد پولیس نے لاش اہل خانہ کو سونپ دی۔
سہارنپور: کولر میں کرنٹ کی زد میں آنے سے دو بچوں کی موت - کرنٹ کی زد میں آنے سے موت
اترپردیش میں ضلع سہارنپور کے بہاری گڑھ علاقے میں کولر میں اترے کرنٹ کی زد میں آنے سے اتوار کو دو معصوم بچوں کی موت ہو گئی۔
![سہارنپور: کولر میں کرنٹ کی زد میں آنے سے دو بچوں کی موت Saharanpur: Two children died due to electric shock in the cooler](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8962160-6-8962160-1601221524993.jpg?imwidth=3840)